• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے قائمقام قونصل جنرل سے وکلا رہنماؤں کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نجب الدین آغا ایڈووکیٹ کی قیادت میں سلیم خان علیزئی ایڈووکیٹ اور عمران خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے ایران کے قائمقام قونصل جنرل سید مہدی شائقی سے ملاقات کی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید