• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاڈر: ڈاکوؤں نے سبی اجتماع سے واپس آنیوالوں سے موٹرسائیکل چھین لی

کوئٹہ (آن لائن) سبی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس کوئٹہ آنے والے موٹر سائیکل سوار 2 نوجوانوں سے ڈھاڈر دوپاسی نالہ کے قریب ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لی اورمزاحمت پر فائرنگ کرکے فتح محمد اور عبدالغنی کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔
کوئٹہ سے مزید