• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے دو افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے دوران چیکنگ اصغر اور حضور بخش کو گرفتار کیا جو اپنی دکانوں میں غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ میں مصروف تھے ان کے پاس کسی محکمے کا اجازت نامہ موجود نہ تھا جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے تھے ان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔
ملتان سے مزید