• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ صدر جلالپور نے جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیا،نامعلوم شخص نے اطلاع دی کہ اسکی دو لڑکیوں کو اغوا کرلیا حنیف اور ایک نامعلوم شخص کی جانب سے پولیس کو واردات کی اطلاعات دی گئیں تینوں اطلاعات جھوٹی پائی گئیں۔
ملتان سے مزید