ملتان(سٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن ،01اشتہاری ملزم کو مزید کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا ۔سرچ آپریشن تھانہ کینٹ، تھانہ پاک گیٹ اور تھانہ بوہڑگیٹ کے علاقے (الطاف ٹاؤن، محلہ لودھی پورہ، محلہ کاغذ کٹ، ڈیرہ اڈا) ملتان کے گردونواح میں کیا گیا۔