• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل بینک کے منافع میں 22 فیصد کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیصل بینک کے منافع میں 22 فیصد کا اضافہ۔بینک کا خالص منافع 23.0 ارب روپے تک پہنچ گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے کامیابی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے سال 2024ء کےلیے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید