• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میمن گوٹھ، پی پی کے مقامی رہنما کے گھر ڈکیتی، 2 کروڑ مالیت کا سامان لوٹ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر میمن گوٹھ میں مسلح ڈاکوئوں نےپیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کے گھر میں گھس کر دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈکیتی کردی، تفصیلات کے مطابق مین گوٹھ تھانہ کی حدود ملیر میمن گوٹھ میں اتوار کی درمیانی شب مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو اسلحہ کے زور ہر یرغمال بنانے کے بعد پچاس تولہ سونا، 24 لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید