• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین پر روسی حملے کی تیسری برسی پر پولینڈ کے سفیر کی جانب سے تقریب

اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماکیج پسارسکی نے اسلام آباد میں یوکرین پر روسی حملے کی تیسری برسی کے موقع پر ’’یوکرین کی آزادی کی لڑائی کے تین سال‘‘ کے عنوان سے سفارت کاروں کے ایک اجتماع کی میزبانی کی۔ تقریب میں مختلف سفارت خانوں کے سفیروں اور سینئر سفارت کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تاہم امریکی اور بھارتی ناظم الامور کی غیر موجودگی نمایاں رہی۔
اہم خبریں سے مزید