• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ سمیت 9 ممالک کے 33 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی سے سنگاپور ملائیشیا، تھائی لینڈ اور سعودی عرب سمیت 9 مختلف ممالک کو جاتے ہوئے مزید 33 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر آف لوڈ کر دیا گیا۔

امیگریشن ذرائع کے مطابق کراچی سے سعودی عرب جاتے ہوئے 1 بلیک لسٹ سمیت 16 عمرہ زائرین کو مختلف پروازوں سے اتار کر سفر سے روک دیا گیا۔

وزٹ ویزے اور ٹورسٹ ویزے کے 17 مسافر بھی آف لوڈ کیے گئے۔

اہم خبریں سے مزید