• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیکا ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے آئینی بینچ کو بھیج دی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس جنید غفار نے پیکا ایکٹ 2025کیخلاف درخواستیں آئینی بینچ کو بھیج دیں۔ پیکا ترمیمی ایکٹ2025کیخلاف درخواستوں کی سماعت قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ہوئیں۔ قائمقام چیف جسٹس جنید غفار نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو آئینی بینچ کا کیس بنتا ہے، یہ کیس بنیادی انسانی حقوق کے آرٹیکل 19 اے کا نہ ہوتا تو آج ہی مسترد کردیتے۔
اہم خبریں سے مزید