• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی رجسٹرار کیس، حکومت نے فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے اپیل دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاق نے ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی، جس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 2رکنی بینچ کا 27جنوری کا فیصلہ اختیار سے تجاوز ہے، مرکزی مقدمے میں بھی بینچ کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھایا تھا۔
اہم خبریں سے مزید