• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ مالیت کا گنا چوری کا الزام پی ٹی آئی عہدیدار کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے گنا چوری کے الزام میں پی ٹی آئی عہدیدار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو مختار احمد نے درخواست دی کہ سابق ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی عامر عباس نے موضع شیر شاہ میں محکمہ مال کی سرکاری زمین پر کاشت ایک کروڑ مالیت کا گنا چوری کرلیا ۔
ملتان سے مزید