• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

800 پتنگیں اور 100 سے زائد دھاتی ڈور برآمد، ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر ) چہلیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے 800 پتنگیں اور 100 سے زائد دھاتی ڈور برآمد کرلی گئی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ایک عرصے سے پتنگیں اور کیمیکل ڈور تیار کرنے والوں سے خرید کر ملتان شہر میں سپلائی کر رہا تھا۔
ملتان سے مزید