ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی شعبہ اسلامیات کے زیراہتمام ایک روزہ سیمینار آج ہوگا جس کا موضوع’’ تعلیمی اداروں میں پرتشدد واقعات اورانتہاپسندی کی روک تھام کے لئے جامع اور مضبوط نوجوان کمیونٹیز کی تشکیل‘‘ ہے سیمینار کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ جب کہ مہمان خصوصی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈی جی اسلامک ریسرچی انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر ضیا الحق ہوں گے۔