• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت ہی پاکستان کا ماضی حال اورمستقبل ہے، ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان( سٹاف رپورٹر) این اے 148کی امیدوار و رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ 77سالوں میں ملک نے بہت زیادہ اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں ، لیکن جو بھی ہوجمہوریت ہی پاکستان کا ماضی ،حال اورمستقبل ہے ، انہوں نے کہا کہ ملک میں آج جو بدامنی ،مہنگائی اور آئی ایم ایف کا شکنجہ ہے ،یہ صر ف حکومتوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے ،یہ باتیں انہوں نےسماجی رہنما سید برہان شاہ کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
ملتان سے مزید