ملتان (سٹاف رپورٹر) امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور آفس کے پولیٹیکل آفیسر مسٹر نخیل لکھن پال (mr nikhil lakhanpal)اور اسسٹنٹ پولیٹیکل آفیسر دائم فاضل (daim fazil)نے اپنے دورہ ملتان کے موقع پر ایوان تجارت و صنعت ملتان تشریف لائے اور سینیئر نائب صدر خواجہ محسن مسعودسے ملاقات کی اس موقع پر نائب صدر اظہر جاوید بلوچ ،سابق صدور میاں راشد اقبال ،خواجہ محمد حسین و دیگر موجود تھے۔