• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان کے 14 ملازمین کی ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ عامر کریم خاں کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔بورڈ نے 12 جونئیر کلرکس کو سینئر کلرکس جبکہ 2 سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی۔
ملتان سے مزید