• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کے خلاف کارروائیاں شیڈ، تھڑے اور بورڈز مسمار

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نادرن بائی پاس روڈ اوون چوک ،فیض عام چوک، سیداں والا بائی پاس چوک بوسن روڈ چونگی نمبر 6 اور چونگی نمبر 9 روڈ کے دونوں اطراف عارضی و مستقل تجاوزات شیڈ، تھڑے اور بورڈز کو ہیوی مشینری سے مسمار کر دیا۔
ملتان سے مزید