• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹ الائنس وسیب سرائیکستان کے تحت ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی برسی پر آج تقریب ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) لیفٹ الائنس وسیب سرائیکستان کے زیر اہتمام سابق سینیٹر، بلوچ نیشنل پارٹی کے بانی شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی تیسری سالانہ برسی کے سلسلہ میں تقریب آج ہوگی ، جس میں سیاسی وسماجی جماعتوں کے رہنماؤں لیاقت چوہان ایڈوکیٹ،سردار محمد کامران تھہیم،غازی احمد حسن کھوکھر،سید غلام علی بخاری،محمد ماجد عباسی،عبدالرؤف قریشی خطاب کریں گے ،جبکہ ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ کے فرزند چنگیز خان بلوچ ٹیلیفونک خطاب کریں گے ۔
ملتان سے مزید