• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانگا منڈی، تاجر کے گھر 89 لاکھ کا ڈاکہ، دیگر 4 علاقوں میں لوٹ مار

لاہور،مانگامنڈی (کرائم رپورٹر،نامہ نگار) شامکی بھٹیاں میں 4 ڈاکو تاجر محمد ظفر کے گھر میں گھس گئے، اہل خانہ کویرغمال بنالیا، مزاحمت پرتشدد کرکے اسے زخمی کردیا، گھر سے 89 لاکھ روپے ، زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ،شفیق آباد میں ڈاکو عارف کے گھر سے 1لاکھ 30ہزار اور موبائل فون ،کاہنہ میں ارسلان سے 1لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون ،مغل پورہ میں واصف سے2 لاکھ20 ہزار اور موبائل فون ،مزنگ میں ساجد سے 1لاکھ 15ہزار اورموبائل فون چھین لیا،سول لائنز ،مصطفٰی ٹاون، مناواں اور قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے گاڑیاں جبکہ سمن آباد لاری اڈا گلبرگ، گڑھی شاہو ،ہربنس پورہ 3موٹرسائیکل چوری اور گجر پورہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید