• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی سی یونیورسٹی میں کیرئیر ایکسپوکاانعقاد

لاہور(خبرنگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں کیریئر ایکسپو ہوا، جس کا افتتاح صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کیا۔ اس موقع پررجسٹرار شوکت علی اور انچارج کیریئر گائیڈنس سفیان بجار بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید