• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم کا بنیادی مقصد طلبا کی کردار سازی ہے،پروفیسرعبدالمنان

لاہور (پ ر) چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا ہے کہ تعلیم کا بنیادی مقصد طلبا کی کردار سازی ہے اور ہمیں ان کی موثر تربیت سے ملک کا مستقبل روشن بنانا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز الحمرا ہال مال روڈپر یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کینٹ کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید