• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ،طلباء تنظیم کا ڈائریکٹر ادارہ تعلیم وتحقیق کے دفترپرحملہ

لاہور(خبر نگار)طلبہ تنظیم کے مبینہ کارکنا ن نے گذشتہ روزپنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالقیوم چوہدری دفتر پر حملہ کرکے شیشے ،گملے اور فرینچرتوڑ دیا ۔ ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ واقعے میں ملوث طلباء کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
لاہور سے مزید