• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارمین کرسچن کالج (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) میں تیسری بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

لاہور(پ ر)فارمین کرسچن کالج (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) کے شعبہ تعلیم نے تیسری بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا، جس کا موضوع تھا مساوی تعلیم کی تشکیل: شمولیت، جدت، اور اثرات۔ یہ کانفرنس ایک متحرک پلیٹ فارم کے طور پر منعقد کی گئی، جہاں ماہرین تعلیم، محققین، پالیسی سازوں اور پیشہ ور افراد نے مساوی اور جامع تعلیمی نظام کے فروغ پر اہم بحث میں حصہ لیا۔
لاہور سے مزید