• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ کوہراساں کرنیوالاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے طالبہ کو ہراساں کرنے اسکی تصاویر بنانیوالے ملزم حبیب شمسی کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہور سے مزید