• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سےلاش برآمدگی،ملزم میانوالی سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے،کرائم رپورٹر) سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے ملنے والی لاش کے بارے پیش رفت ہوئی ہے ،پولیس نے ملزم مبینہ ملزم ارشدکو میانوالی سےگرفتار کر لی ،ملزم نے میانوالی میں اپنی بہن کے گھر میں چھپنے کی کوشش کی تھی ۔پولیس کے مطابق ملزم نے میاں اسلم کے ڈیرہ پر کوارٹر کرایہ پر لے رکھا تھا، قتل کے بعد ملزم نے آلہ قتل نہر میں پھینک دیا۔
لاہور سے مزید