• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیورز کی تقریب حلف وفاداری

لاہور (کرائم رپورٹرسے)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب موٹرویز ایمبولینس سروس اور گلگت بلتستان کے 447 ریسکیورز سے حلف لیا ایمرجنسی سروس کا حصہ بننے پر مبارکباد دی۔
لاہور سے مزید