• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھرکی ٹیچنگ ہسپتال کاسالانہ ڈنر

لاہور(پ ر)گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال کاسالانہ ڈنر مقامی ہوٹل میں ہوا،پر وفیسر ڈاکٹر عامر عزیز چئیرمین اور ممبر بورڈ آف ٹرسٹیز ، محسن بلال گھرکی،چوہدری محمد اشرف، میاں محمد یوسف امین ثمینہ خالد گھرکی، میاں محمد سعید ، چوہدری محمد شکیل، چوہدری عمران مختار گھرکی، محمدشاہد افضل کھوکھر ، مشتاق احمد میاں ،آصف اقبال گھرکی، موتیا کامران، محمد نعیم چیف آپریٹنگ آفیسر ،ڈاکٹر خرم اعجاز میڈیکل ڈائریکٹر،ما رکٹنگ کنسلٹنٹ عاطف خان،ڈاکٹر تنویرایڈیشنل میڈیکل ڈائریکٹر سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ مخیر افراد کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔
لاہور سے مزید