• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرشریف بخاری کی صاحبزادی سپردخاک

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر رہنما عمر شریف بخاری کی صا حبزادی زویا سید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں میاں مصباح الرحمن ،عثمان ملک، اسلم گل،چودھری اختر،فرخ مرغوب،چودھری ریاض،امجد جٹ اور دیگرنے شرکت کی۔مرحومہ کو جوہر ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید