• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن پرو ٹیکشن سیل کاافتتاح سفارتکاروں کی بھی شرکت

لاہور (خصوصی رپورٹر)خواتین کے تحفظ کے لیے ویمن پروٹیکشن سیل کا افتتاح کردیاگیا ۔ ایس اواپیز بھی جاری کرد یئے گئے،ان اقدامات کا مقصد گھریلو و صنفی بنیادوں پر تشدد کا شکار خواتین کو فوری مدد، قانونی معاونت، نفسیاتی سپورٹ اور تحفظ فراہم کرنا ہے۔افتتاحی تقریب میں چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ، یو این ایف پی اے پاکستان کی ڈپٹی نمائندہ لتیکا ماسکی پردھان، اور برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل کونسلر زو ویری نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید