• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں بیوی اوربیٹے کے 2قاتلوں کو3بار سزائے موت،5،5لاکھ جرمانہ

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج محمد اعجاز نےغالب مارکیٹ میں جائیداد کے لین دین پر میاں بیوی اوربیٹے 3 افراد کے قتل کے ملزموں رانا محمد عباس اور علی حسن کو3 بار سزاے موت اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی،ملزمان کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے 2018 میں مقدمہ درج کیا تھا، ملزمان نے جائیداد کے تناز ع پر ندیم بٹ اس کی بیوی نیلم اور بیٹے فائق کو ہتھوڑے سے وار کرکے قتل کردیاتھا۔
لاہور سے مزید