کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 2400روپے فی تولہ کی کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2940 ڈالر سے کم ہو کر 2916 ڈالر فی اونس پر آگئی ۔فی تولہ 3لاکھ 6 ہزار 300 روپےکا ہو گیا۔