کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن کا اعلان کردیا گیا جمعرات کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی نے پینل کا اعلان کیا جو مولوی نوراللہ، میر صادق سنجرانی، زابد علی ریکی اور ام کلثوم پر مشتمل ہوگا۔