• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ کے متحرک کردار سے کوئٹہ کے شہریوں کی داد رسی ہو رہی ہے

کوئٹہ ( پ ر ) جمعیت علما اسلام کے رہنما مفتی سنزر سعید نے بیان میں آشیانہ اسکیم کے متاثرین کی داد رسی اور کوئٹہ شہر میں تجاوزات ، صفائی و دیگر اقدامات پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کی تعریف کی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید