• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کو کتنی زکوٰۃ دینا ہوگی؟ کیلکولیٹر کے ذریعے حساب لگائیں

وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کےلیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کیا جس کے مطابق بینک یکم رمضان کو ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کاٹیں گے۔

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے زائد رقم ہوئی تو زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔ 

آپ کے پاس اور اکاؤنٹ میں موجود رقم پر کتنی زکوٰۃ دینا ہوگی؟ اس کا حساب ذیل میں موجود کیکلولیٹر سے لگایا جاسکتا ہے۔



خاص رپورٹ سے مزید