جن پہ گزری، جان سکتے ہیں وہی
جس اذیّت سے ہوئی ہے ابتدا
کچھ نہ پوچھو، اِس مقدس ماہ کی
کس قیامت سے ہوئی ہے ابتدا
متنازع ویڈیو میں ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو غزہ پٹی میں کاک ٹیل پیتے ہوئے دکھایا گیا ہے، نیتن یاہو نیم برہنہ ہیں، اور داڑھی والے بیلی ڈانسرز ساحل پر رقص کر رہے ہیں۔
لیبر پارٹی نے ایک نئی بیماری کی تنخواہ کی گارنٹی کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد برطانیہ کے سب سے کم تنخواہ والے 1اعشاریہ3 ملین کارکنوں کو مدد فراہم کرنا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کےلیے اعلان کل کیا جائے گا۔
پاکستان نے اسرائیل کو اجتماعی سزا کے نفاذ پر جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ کردیا۔
"نو ادر لینڈ" میں مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد اور اسرائیل کی جانب سے فلسطینی گھروں کے انہدام کو دستاویزی شکل دی گئی ہے۔
پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات کے مطابق حکومتی عہدے رکھنے والے پارٹی عہدے نہ رکھیں۔
دستاویز کے مطابق اتھارٹی میں رجسٹریشن نہ کرنے پر 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک جرمانہ اور ریگولیشن کی خلاف ورزری پر 3 سال تک قید کی سزا ہوسکےگی۔
5 دن بعد تعفن پھیلنے پر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے کارروائی کرکے لاش برآمد کردی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے قلات میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
گائے کو بچانے کےلیے گندے نالے میں چھلانے لگانے والے شخص کو انٹرنیٹ پر سراہا جانے لگا۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا کہ یرغمالیوں کی واپسی کے حوالے سے اپوزیشن کا موقف جھوٹ کا پلندہ ہے۔
کمیٹی نے مصطفیٰ عامر کیس میں آئندہ اجلاس میں آئی جی سندھ کو طلب کر لیا ہے۔
حماس کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے دوران غزہ میں مزید 116 فلسطینی شہید ہوئے۔
یہ تمام پاکستانی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں تاہم یہ نوجوان آن لائن جعلی بھرتیوں کے اشتہارات دیکھ کر روزگار کی تلاش میں تھائی لینڈ پہنچے۔
سی ویو پر سینئر افسر اور گاڑی کو چھڑوانے کسٹم اہلکار پہنچ گئے۔ ایکسائز اہلکاروں کو دھکے دیے اور سینئر افسر کو بھگا دیا۔
بھارتی نغمہ نگار اور فلم رائٹر جاوید اختر اور اداکارہ کنگنا رناوت میںقانونی جنگ 5 سال بعد اختتام کو پہنچ گئی۔