• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’آسکر‘‘ کا میلہ چند گھنٹوں بعد لاس اینجلس میں سجنے کو تیار

فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز ’’آسکر‘‘ کا میلہ چند گھنٹوں بعد لاس اینجلس میں سجنے کو تیار ہے۔

97 ویں فلمی میلے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اسپین کی فلم Emilia Pérez آسکرز میں 13 نامزدگیوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔ 

فلم wicked بھی 10 نامزدگیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر نمایاں ہے۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید