• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں کروڑوں کے گھپلے، مقدمات درج، ملزمان روپوش

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کی دو ہاؤسنگ سوسائیٹیوں میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار کے خلاف مقدمات درج کرنے کے باوجود ایف آئی اے نامزد عہدے داروں کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن پارک روڈ میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور جعلی بینک گارنٹی پر ادائیگی کرنے کے الزام میں سوسائٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹراور ٹھیکے دار کمپنی کے مالک اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر فنا نس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید