• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم ٹرافی کیساتھ گراؤنڈ میں داخل ہوئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل سے قبل جولین تھرو کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اولمپکس گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم ٹرافی کے ساتھ گرائونڈ میں داخل ہوئے۔ ارشد ندیم کو آئی سی سی نے خصوصی مہمان کی حیثیت سے مدعو کیا تھا۔
اسپورٹس سے مزید