• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی وہیل چیئر ٹینس ٹیم کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم کولمبومیںورلڈ ٹیم کپ وہیل چیئر ٹینس ایشین کوالیفکیشن ایونٹ کے سیمی فائنل میں عراق سے3-0 سے ہار گئی ۔ پاکستانی ٹیم نے گروپ کے آخری میچ میں بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔ پاکستان نے گروپ اے میں جاپان کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کی تھی ۔
اسپورٹس سے مزید