• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج قذافی اسٹیدیم میں فری افطاری ملے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسرے سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹکٹ دکھا کر کجھور، جوس اور منی پیزا والا افطاری باکس حاصل کر سکیں گے۔

اسپورٹس سے مزید