• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتاب کراچی کے غیر مسلم کرکٹرز شائع ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف صحافی شاہ ولی اللہ جنیدی کی کتاب کراچی کے غیر مسلم کرکٹرز شائع ہوگئی ہے۔ کتاب میں کراچی کے ان غیر مسلم کرکٹرز کی کارکردگی کا احاطہ کیا گیا ہے جو برطانوی دور سے لیکر اب تک اس شہر میں پیدا ہوئے یا انہوں نے اس شہر میں آکر کرکٹ کھیلی اور اب بھی کھیل رہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید