• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن جونیئر ہاکی ٹیم لاہور پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم چار میچوں کی سیریز کھیلنے کے بدھ کو لاہور پہنچ گئی ۔ جرمنی اور پاکستان جونئیر ٹیموں کے درمیان 6۔8 اور 11 مارچ کو لاہور میں میچ ہوں گے ۔ آخری میچ 13 مارچ کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا ۔
اسپورٹس سے مزید