• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر لاہور کے تین گراؤنڈز میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر6 اپریل سے لاہور کے تین گرائونڈز میں ہوگا۔ اس کیلئے قذافی اسٹیڈیم، ایل سی سی اے گراؤنڈ اور ایچیسن کالج کے نام زیر غور ہے ۔ہر ٹیم 5 پانچ میچز کھیلے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوالیفائر کے شیڈول پر آئی سی سی اور پی سی بی میں مشاورت جاری ہوگا۔ ایونٹمیں پاکستان،بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز ، آئر لینڈ ، اسکاٹ لینڈ اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی فائنلسٹ ٹیمیں ویمنز ورلڈ کپ 2026 میں جگہ بنائینگی ۔

اسپورٹس سے مزید