• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ام حسان اور دیگر ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (خبر نگار،خصوصی نامہ نگار) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری عملے پر مبینہ فائرنگ کیس میں گرفتار ام حسان اور دیگر ملزمان کو جوڈیشل کر دیا اور بعد ازاں ملزمان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری بھی منظور کر لیں۔

ملک بھر سے سے مزید