• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئندہ ماہ برطانیہ میں ای پاسپورٹس کے اجراء کا آغاز کیا جائیگا، ڈی جی پاسپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئندہ ماہ برطانیہ میں ای پاسپورٹس کے اجراء کا آغاز کیا جائیگا، ڈی جی پاسپورٹ ، ڈی جی پاسپورٹس ،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، مصطفیٰ جمال کی لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ڈاکٹر فیصل سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ایم آر پی پاسپورٹس کے حوالے سے درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے پاسپورٹ بیک لاگ کے خاتمے میں ڈی جی پاسپورٹس کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ پاسپورٹس کے بیک لاگ ختم کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید