• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزیر خارجہ کی قاہرہ سربراہ اجلاس میں شرکت

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سےمملکت کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان مصر میں منعقدہ غیر معمولی عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قاہرہ پہنچے۔ اجلاس میں فلسطین کے مسئلے اور اس کے لیے مشترکہ عرب کوششوں پر بات چیت کے علاوہ مصر کے غزہ پلان پر بھی بات چیت ہوگی۔

دنیا بھر سے سے مزید