• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ میں دو گروپوں میں تصادم 4 افراد زخمی

کوئٹہ(این این آئی) مستونگ میں دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد محمد ابراہیم ، محمد نذر ، شہزاد احمد اور سمیر احمد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کر رہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید