لاہور ( جنرل رپورٹر) میو ہسپتال کے ورکس ڈیپارٹمنٹ کی ناکامی کی بازگشت وزیر اعظم ہائوستک جا پہنچی ہے شہری کی جانب سےمیو ہسپتال کے ورکس ڈیپارٹمنٹ کی زبوں حالی اور ابتر حالت کی شکایت وزیر اعظم پورٹل پر کردی اور شکایت میں ورکس ڈیپارٹمنٹ کی زبوںحالی کا ذمہ دار اے ایم ایس ورکس کوٹہرایا گیا ہے ۔