• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کا اپنا روزگار پروگرام، شہریوں میں بلا سود موٹرسائیکل اور رکشے تقسیم

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کا اپنا روزگار پروگرام، شہریوں میں بلا سود نئے موٹرسائیکل اور رکشے تقسیم بے روزگاری سے پریشان عوام کے لئے روزگار پروگرام امید کی کرن ہے.سیف اللہ قصوری پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر حافظ طلحہ سعید نے کہا ہے کہ "اپنا روزگار سہولت کے ساتھ" پروگرام کامیابی سے جاری ہے ،تیسرے مرحلے میں پھر شہریوں میں بلا سود نئے موٹرسائیکل اور رکشے تقسیم کیے گئے ہیں۔ شہریوں کی خدمت کا سلسلہ مزید وسیع کریں گے ۔
لاہور سے مزید